Similar articles
ESEF کے ای گوننس سیل اس کا نگران مقرر کیا گیاہے گزشتہ کئی سالوں سے ای ایس ایف کی کارکردگی پر سوالات اٹھائے جا رہے تھے اور بہت سارے مسائل زیر التوا تھے ماضی قریب میں چند اقدامات کے ذریعے فاؤنڈیشن کا احیاء کیا گیا جس میں خصوصاََ ای گورننس سسٹم کا آغاز تمام اساتذہ اور طلبا و طالبات کا digital profiling شامل ہے جس کے نتیجے میں GCS اساتذہ کو تنخواہوں اور بقایاجات کی مد میں 1422ملین روپے کی ادائیگی کی گئی،واچر سکول کے پرانے بقایاجات میں 226سکولوں کو 103ملین کی ادائیگی ہوئی BECSاور NCHDسکولوں کیلیے PC-1بنایاگیا اور منظوری کے بعد 447اساتذہ کو113ملین ادا کئے گئے اور اس میں شفافیت کیلئے کمپیوٹرائزڈ کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہے ایجوکیشن سپورٹ سکیم کا آغاز کردیا گیا ہے جو کہ اول سے لے کر آخر تک automated اور کمپیوٹرائزڈ نظام ہے یہ ان علاقوں کے لیے ہیں جہاں کوئی سرکاری اسکول موجود نہیں ہے طلباء کا آن لائن فری کیمرہ کے ذریعے software پر ہے اور اسکول کو ادائیگی آن لائن ہے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے New Schools Initiatives کو دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے اور رجسٹریشن ہوگئی ہے
Sep 20 2022. .

.